تازہ ترین
اٹلی: ناپولی میں عیدالفطر         اٹلی: بولونیا میں عیدالفطر         عید کی نماز محمدیہ مسجد بریشا چوہدری سکندر گوندل چوہدری مدثر تھیلہ چوہدری رشید گجر مرزا شامیر مرزا محمد علی مرزا محمد خالد         سفیران پاکستان گروپ بلونیا کے دوستوں کا نماز عید الفطر کی ادائیگی کے بعد گروپ فوٹو         چوہدری اجمل فرزند گوٹریلہ کی طرف سے چوہدری صابر مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے 29 رمضان المبارک کو اسلامک سینٹر بریشیا میں قران خوانی اورافطار ڈنر         نینا خان کی جانب سے ا ہلِ ِ وطن کو عید مبارک         پیرس: عید الفطر پر منہاج ویلفئیر فرانس کی جانب سے فلاحی کیمپ کا انعقاد         ویانا میں عیدالفطر کا سب سے بڑا اجتماع         اللہ پاک اہلِ وطن اور اوورسیز پاکستانیوں کو عید الفطر کی ہزاروں خوشیا ں نصیب فرمائے، آمین: بلا ل حسین جنجوعہ         ا ٹلی: میری طرف سے تمام ہم وطنوں اور امتِ مسلمہ کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں، میاں خاں         امریکہ: نیو یار ک میں علی راشد کی طرف سے گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام، کمیونٹی و دوست احباب کی بھر پور شرکت         او پی سی پنجاب کے اعلی سطح کے وفد نے دورہ یورپ کے بعد دیار غیر میں مقیم ہموطنوں کے مسائل کے حل کی سنجیدہ کوششیں پر مبنی جامع رپورٹ وزیر اعلی کو پیش کر دی         اٹلی: جو گناہوں کی غلامی سے دیتی ہے نجات، رمضان ہم پہ وہ رحمت کی برسات ہے: سفارت خانہ روم میں سفیرِ پاکستان کی جانب سے افطار ڈنر دیا گیا، سفیرانِ وطن کی بھرپور شرکت         بولٹن: سب دوستوں، بھائیوں اورامتِ مسلمہ کو جمعتہ الوداع او ماہِ ر رمضان کی مبارک ساعتیں مبارک ہوں، اللہ پاکستان اور عالمِ اسلام کو ہر مصیبت سے محفوظ رکھے، آمین: عالمِ دین و روحانی پیشوا سید محمد         ادارالمصطفی سنٹر ویانا میں سید اظہر شاە کی جانب سے 28 ویں روزە افطاری کے موقع پر تصویری جھلکیاں (اکرم باجوە ویانا)        

ایپل کے آئی فون میں اضافی سوراخ ہونے کی انتہائی حیران کن وجہ سامنے آگئی

ایپل کے آئی فون میں اضافی سوراخ ہونے کی انتہائی حیران کن وجہ سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) ایپل ایئر پوڈز ہیڈفونز میں ایکسٹرا سوراخ کی موجود گی کی بالآخروجہ سامنے آگئی ،  یہ سوراخ فالتو  نہیں بلکہ ایک خاص مقصد کیلئے دیئے گئے ہیں،جو آپ کے میوزک ساؤنڈ کو بہترین بنانے کیلئے بنائے گئے ہیں۔

تفصیل کے مطابق ہیڈ فونز میں مائیکرو سپیکر موجود ہوتا ہے جو آواز کو ارتعاش کی صورت میں باہر کرتا ہے ۔ یہ ارتعاش سپیکر میں پیدا ہوتا ہے لیکن جگہ کی کمی کی وجہ سے اس میں مشکل پیدا ہوتی ہے ۔یہ سوراخ ہوا کو اندر لے جانے کیلئے بنائے گئے ہیں جس کی وجہ سے سپیکرز کو حرکت کرنے کیلئے زیادہ جگہ ملتی ہے

Related posts