تازہ ترین
ویانا حاجی فضل حسین کی ہمشیرہ ،پرویز اقبال عزیز کی والدہ محترمہ اور حاجی عزیز مرحوم کی اہلیہ کا نماز جنازہ اداکر دیا گیا         پاکستان تحریک انصاف سپین کے صدر محمد شہباز ملک اور سینئر نائب صدر محمد افضال چیمہ کی بنی گالا میں چیئرمیں پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور دیگر راہنماوں سے ملاقات         جماعت اہل سنت ویلفئیر منہائیم جرمنی کے زیرِاہتمام جشن عید میلادالنبیﷺ کا انعقاد         اٹلی: اے قائدِ اعظم تیرا احسان ہے، احسان: پاکستانی یوتھ پراتو کے زیرِ اہتمام قائد ڈے کی شاندار تقریب، سفیر پاکستان سفارت خانہ روم ندیم ریاض کی خصوصی شرکت، بابائے قوم کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا         پاکستانی کمیونٹی روس کے مرکزی دفتر ماسکو میں پاکستان تحریک انصاف کے ماسکو کے زیرِ انتظام قصور میں معصوم بچی زینب کے ساتھ ہونے والے ظلم کی مزمت کے سلسلے میں روس میں ریائش پزیر پاکستانیوں کی احتیجاجی میٹنگ         ویانا میں ایک اور پاکستانی مسلمان کو وفات کے بعد جلا دیا گیا لمحہ فکریہ         منہاج القرآن سنٹر ویانا میں ملک انور کی والدہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور ذکر نعت محفل کا انعقاد کیا گیا تصویری جھلکیاں (اکرم باجوە ویانا)         مانچسٹر (یو،کے) راجہ اسلم اغرانہ آف پوران کے اعزاز میں راجہ رفیق احمد کھانگا کا دوست احباب کے اعزاز نیں پرتکلف ظہرانہ         مسلم لیگ نون یو،کے کے صدر فیڈرل کمیشنر برائے اوور سیز پاکستانیز زبیرگل کی دورہ پاکستان کے دوران مسلم لیگ نون کے ایک جلسہ میں شرکت خطاب، مسلم لیگ نون لاہو ر ڈویژن کے صدر حافظ جمیل جرال نے میزبانی کی         آرٹس کونسل پاکستان کراچی نے شاعرہ و نثر نگار سمن شاہ کو فرانس میں آرٹس کونسل کراچی کا ثقافتی مشیر مقرر کر دیا-         اٹلی راجہ عبدالقیوم اور راجہ عبدالرزاق آف پوران کا پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے صدر فہد حسین چیمہ کے اعزاز میں ڈنر         قبلہ اول کو صیہونی ریاست کے دارالحکومت کے طور پر ہر گز قبول نہیں کیا جائے گا راجہ ریاض صدر پاکستان مسلم لیگ (نواز) سعودی عرب         معروف کمیونٹی رہنما عبدالحق دتیوال کا دست و احباب کے ساتھ سوشل گیٹ ٹو گیدر         امیر اسلامک سوسائٹی اٹلی محمود شریف جنرل سیکریڑی عاطف نزیر ارکان جماعت و کارکنان کی طرف سے قصور واقعہ کی بھرپور مزمت         زینب کا قاتلوں کا تاحال گرفتار نہ ہونا افسوس ناک ہے: بلال حسین جنجوعہ        

وزیراعظم نے اقتدار میں استثنی کا سہارا نہ لیکر نئی تاریخ رقم کی، زین گل

وزیراعظم نے اقتدار میں استثنی کا سہارا نہ لیکر نئی تاریخ رقم کی، زین گل
نواز شریف جے آئی ٹی انویسٹی گیشن میں سرخرو ہو کر آئندہ 5 سال کیلئے بھی لیگی حکومت کی راہ ہموار کریں گے،
بولونیا/اٹلی( پریس ریلیز) عوام کے ووٹوں سے منتخب وزیراعظم نے استثنی کا سہارا لیے بغیر عدالتی احکامات کی تعمیل میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے روبرو پیش ہو کر نئی تاریخ رقم کی ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ (ن) بولونیا کے صدر چوہدری زین گل نے ایک اخباری بیان میں کیا، انہوں نے کہا میاں محمد نواز شریف جے آئی ٹی میں سرخرو ہو کر آئندہ مدت کیلئے بھی لیگی حکومت کے اقتدار کی راہ ہموار کریں گے، چوہدری زین گل نے مزید کہا کہ ایمپائر سے انگلی کھڑی کروا کر اقتدار میں آنے کے خواہشمند دیوانے سیاستدانوں کے خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوں گے.

Related posts