تازہ ترین
اٹلی: ناپولی میں عیدالفطر         اٹلی: بولونیا میں عیدالفطر         عید کی نماز محمدیہ مسجد بریشا چوہدری سکندر گوندل چوہدری مدثر تھیلہ چوہدری رشید گجر مرزا شامیر مرزا محمد علی مرزا محمد خالد         سفیران پاکستان گروپ بلونیا کے دوستوں کا نماز عید الفطر کی ادائیگی کے بعد گروپ فوٹو         چوہدری اجمل فرزند گوٹریلہ کی طرف سے چوہدری صابر مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے 29 رمضان المبارک کو اسلامک سینٹر بریشیا میں قران خوانی اورافطار ڈنر         نینا خان کی جانب سے ا ہلِ ِ وطن کو عید مبارک         پیرس: عید الفطر پر منہاج ویلفئیر فرانس کی جانب سے فلاحی کیمپ کا انعقاد         ویانا میں عیدالفطر کا سب سے بڑا اجتماع         اللہ پاک اہلِ وطن اور اوورسیز پاکستانیوں کو عید الفطر کی ہزاروں خوشیا ں نصیب فرمائے، آمین: بلا ل حسین جنجوعہ         ا ٹلی: میری طرف سے تمام ہم وطنوں اور امتِ مسلمہ کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں، میاں خاں         امریکہ: نیو یار ک میں علی راشد کی طرف سے گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام، کمیونٹی و دوست احباب کی بھر پور شرکت         او پی سی پنجاب کے اعلی سطح کے وفد نے دورہ یورپ کے بعد دیار غیر میں مقیم ہموطنوں کے مسائل کے حل کی سنجیدہ کوششیں پر مبنی جامع رپورٹ وزیر اعلی کو پیش کر دی         اٹلی: جو گناہوں کی غلامی سے دیتی ہے نجات، رمضان ہم پہ وہ رحمت کی برسات ہے: سفارت خانہ روم میں سفیرِ پاکستان کی جانب سے افطار ڈنر دیا گیا، سفیرانِ وطن کی بھرپور شرکت         بولٹن: سب دوستوں، بھائیوں اورامتِ مسلمہ کو جمعتہ الوداع او ماہِ ر رمضان کی مبارک ساعتیں مبارک ہوں، اللہ پاکستان اور عالمِ اسلام کو ہر مصیبت سے محفوظ رکھے، آمین: عالمِ دین و روحانی پیشوا سید محمد         ادارالمصطفی سنٹر ویانا میں سید اظہر شاە کی جانب سے 28 ویں روزە افطاری کے موقع پر تصویری جھلکیاں (اکرم باجوە ویانا)        

فلمسٹار نور اور انکے شوہر ولی حامد خان کے درمیان خلع کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی

فلمسٹار نور اور انکے شوہر ولی حامد خان کے درمیان خلع کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی

لاہور (ویب ڈیسک)  فلمسٹار نور اور انکے شوہر ولی حامد خان کے درمیان خلع کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی ، نور اپنے سابقہ شوہر سے دوبارہ شادی کی خواہشمند اور ولی حامد کی کچھ عادتوں سے تنگ تھیں ۔ذرائع کے مطابق فلمسٹار نور اپنے ایک سابقہ شوہر سے دوبارہ شادی کی خواہشمند تھیں اور ولی حامد کے ساتھ شادی کے بعد بھی انکے اپنے سابقہ شوہرسے ٹیلیفونک رابطے موجود تھے ۔ اس کے علاوہ وہ ولی حامد کی بعض عادتوں کی وجہ سے ان سے سخت نالاں بھی تھیں اور آخر کار انہوں نے ولی حامد کے رویئے کو دیکھتے ہوئے ان سے خلع لینے کی درخواست دائر کر دی ۔ذرائع کے مطابق فلمسٹار نور اب ولی حامد سے طلاق لینے کے بعد اپنے سابقہ شوہر سے دوبارہ شادی کر لیں گی ۔ اس حوالے سے نور کا موقف معلوم نہیں ہو سکا ۔

Related posts