تازہ ترین
اٹلی: ناپولی میں عیدالفطر         اٹلی: بولونیا میں عیدالفطر         عید کی نماز محمدیہ مسجد بریشا چوہدری سکندر گوندل چوہدری مدثر تھیلہ چوہدری رشید گجر مرزا شامیر مرزا محمد علی مرزا محمد خالد         سفیران پاکستان گروپ بلونیا کے دوستوں کا نماز عید الفطر کی ادائیگی کے بعد گروپ فوٹو         چوہدری اجمل فرزند گوٹریلہ کی طرف سے چوہدری صابر مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے 29 رمضان المبارک کو اسلامک سینٹر بریشیا میں قران خوانی اورافطار ڈنر         نینا خان کی جانب سے ا ہلِ ِ وطن کو عید مبارک         پیرس: عید الفطر پر منہاج ویلفئیر فرانس کی جانب سے فلاحی کیمپ کا انعقاد         ویانا میں عیدالفطر کا سب سے بڑا اجتماع         اللہ پاک اہلِ وطن اور اوورسیز پاکستانیوں کو عید الفطر کی ہزاروں خوشیا ں نصیب فرمائے، آمین: بلا ل حسین جنجوعہ         ا ٹلی: میری طرف سے تمام ہم وطنوں اور امتِ مسلمہ کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں، میاں خاں         امریکہ: نیو یار ک میں علی راشد کی طرف سے گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام، کمیونٹی و دوست احباب کی بھر پور شرکت         او پی سی پنجاب کے اعلی سطح کے وفد نے دورہ یورپ کے بعد دیار غیر میں مقیم ہموطنوں کے مسائل کے حل کی سنجیدہ کوششیں پر مبنی جامع رپورٹ وزیر اعلی کو پیش کر دی         اٹلی: جو گناہوں کی غلامی سے دیتی ہے نجات، رمضان ہم پہ وہ رحمت کی برسات ہے: سفارت خانہ روم میں سفیرِ پاکستان کی جانب سے افطار ڈنر دیا گیا، سفیرانِ وطن کی بھرپور شرکت         بولٹن: سب دوستوں، بھائیوں اورامتِ مسلمہ کو جمعتہ الوداع او ماہِ ر رمضان کی مبارک ساعتیں مبارک ہوں، اللہ پاکستان اور عالمِ اسلام کو ہر مصیبت سے محفوظ رکھے، آمین: عالمِ دین و روحانی پیشوا سید محمد         ادارالمصطفی سنٹر ویانا میں سید اظہر شاە کی جانب سے 28 ویں روزە افطاری کے موقع پر تصویری جھلکیاں (اکرم باجوە ویانا)        

فالکن ایسوسی ایشن سبادل کے چئیرمین میاں ممتاز دانش اور پیپلز پارٹی سپین کے سابق نائب صدر میاں عبدالروف آرائیں کی طرفسے سبادل میں افطار ڈنر کا اہتمام

فالکن ایسوسی ایشن سبادل کے چئیرمین میاں ممتاز دانش اور پیپلز پارٹی سپین کے سابق نائب صدر میاں عبدالروف آرائیں کی طرفسے  سبادل میں افطار ڈنر کا اہتمام

فالکن ایسوسی ایشن سبادل کے چئیرمین میاں ممتاز دانش اور پیپلز پارٹی سپین کے سابق نائب صدر میاں عبدالروف آرائیں کی طرفسے سبادل میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

جس میں امرہ ایسوسی ایشن سپین کے صدر چوہدری عزیز آفامرہ کلاں۔پیپلز پارٹی سپین کے سابق نائب صدر جاوید اقبال گل۔مسلم لیگ ن سپین کے جنرل سیکرٹری الیگزینڈرراجو۔چوہدری ضغیم عباس گجر آف موجیانوالہ صدر رواتو گروپ

(اٹلی)عام لوگ پارٹی اوررسیز کے ڈپٹی سیکرٹری نعیم عباس بھٹی آف کنجاہ۔معراج دین لکی۔پروفیسر انعام ۔شبیر عثمانی آف کنجاہ۔ائنس عطاری۔محمد جہانگر خان۔چوہدری شاہد لطیف گجر۔اشرف مغل ۔۔شیخ آفتاب۔چوہدری ضیا دھوتھڑ۔اظہر عباس نمائندہ دنیا ٹی وی برائے سپین۔یاسر اقبال بھٹی۔ آف جرمنی ۔میاں زاہد المعروف لاڈی اور دیگر دوست احباب نے شرکت کی۔تمام دوست احباب نے میاں ممتاز دانش اور میاں عبدالروف آرائیں کی چاہت کا شکریہ ادا کیا اور انکے رزق میں اضافہ کےلئے دعا کی

Related posts