تازہ ترین
اٹلی: ناپولی میں عیدالفطر         اٹلی: بولونیا میں عیدالفطر         عید کی نماز محمدیہ مسجد بریشا چوہدری سکندر گوندل چوہدری مدثر تھیلہ چوہدری رشید گجر مرزا شامیر مرزا محمد علی مرزا محمد خالد         سفیران پاکستان گروپ بلونیا کے دوستوں کا نماز عید الفطر کی ادائیگی کے بعد گروپ فوٹو         چوہدری اجمل فرزند گوٹریلہ کی طرف سے چوہدری صابر مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے 29 رمضان المبارک کو اسلامک سینٹر بریشیا میں قران خوانی اورافطار ڈنر         نینا خان کی جانب سے ا ہلِ ِ وطن کو عید مبارک         پیرس: عید الفطر پر منہاج ویلفئیر فرانس کی جانب سے فلاحی کیمپ کا انعقاد         ویانا میں عیدالفطر کا سب سے بڑا اجتماع         اللہ پاک اہلِ وطن اور اوورسیز پاکستانیوں کو عید الفطر کی ہزاروں خوشیا ں نصیب فرمائے، آمین: بلا ل حسین جنجوعہ         ا ٹلی: میری طرف سے تمام ہم وطنوں اور امتِ مسلمہ کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں، میاں خاں         امریکہ: نیو یار ک میں علی راشد کی طرف سے گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام، کمیونٹی و دوست احباب کی بھر پور شرکت         او پی سی پنجاب کے اعلی سطح کے وفد نے دورہ یورپ کے بعد دیار غیر میں مقیم ہموطنوں کے مسائل کے حل کی سنجیدہ کوششیں پر مبنی جامع رپورٹ وزیر اعلی کو پیش کر دی         اٹلی: جو گناہوں کی غلامی سے دیتی ہے نجات، رمضان ہم پہ وہ رحمت کی برسات ہے: سفارت خانہ روم میں سفیرِ پاکستان کی جانب سے افطار ڈنر دیا گیا، سفیرانِ وطن کی بھرپور شرکت         بولٹن: سب دوستوں، بھائیوں اورامتِ مسلمہ کو جمعتہ الوداع او ماہِ ر رمضان کی مبارک ساعتیں مبارک ہوں، اللہ پاکستان اور عالمِ اسلام کو ہر مصیبت سے محفوظ رکھے، آمین: عالمِ دین و روحانی پیشوا سید محمد         ادارالمصطفی سنٹر ویانا میں سید اظہر شاە کی جانب سے 28 ویں روزە افطاری کے موقع پر تصویری جھلکیاں (اکرم باجوە ویانا)        

عید الفطر پر پیش کئے جانے والے سٹیج ڈراموں کےلئے بڑی اداکاراﺅں کے چناﺅ کا مرحلہ مکمل

عید الفطر پر پیش کئے جانے والے سٹیج ڈراموں کےلئے بڑی اداکاراﺅں کے چناﺅ کا مرحلہ مکمل

لاہور( این این آئی)عید الفطر پر پیش کئے جانے والے سٹیج ڈراموں کےلئے بڑی اداکاراﺅں کے چناﺅ کا مرحلہ تقریباً مکمل کر لیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ نرگس اور آفرین پری عید الفطر پر شالیمار تھیٹر میں پیش کئے جانے والے سٹیج ڈرامے میں پرفارمنس دیں گے ۔ ندا چوہدری محفل تھیٹر ،خوشبو الفلاح،ہما علی الحمر مال کے اہال I،شیبا رانی ، چاہت چوہدری ناز تھیٹر،شانزہ خان باری آڈیٹوریم،ماہ نور گوجرانوالہ،زارا اکبر ملتان،پائل چوہدری الحمرا مال کے ہال II،بلو رانی الحمرا کلچرل کمپلیکس قذافی I‘ تعبیر برال الحمر اکلچرل کمپلیکس قذافی IIمیں پرفارم کریں گی ۔ذرائع کے مطابق پروڈیوسرز کے اداکاراﺅں کے چناﺅ کےلئے بھی رابطے جاری ہیں اور آئندہ دو سے تین روز میں ڈراموں کی کاسٹ کو حتمی شکل دےدی جائے گی۔

Related posts