تازہ ترین
وطن کی مٹی عظیم ہے تو ۔۔۔ عظیم تر ہم بنا رہے ہیں:اٹلی کے شہر بولزانو میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 70 ویں یومِ آزادی کی شاندار اور رنگا رنگ تقریب پورے تزک و ا حتشام سے منائی گئی، پاکستانی کمیونٹی بولزانو وطن سے اظہارِ محبت کیلئے جوق در جوق کولپنگ ہاؤس پہنچ گئی،ہر زبان پر ’سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ، پاکستان کی خاطر تن من دھن قربان کا عزم: رپورٹ، بلال حسین جنجوعہ         ساؤتھ افریقہ: پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستان کے سترویں یومِ آزادی کی تقریب کو شایانِ شان انداز سے منایا گیا، چیف کوارڈینیٹر مسلم لیگ نون یورپ حافظ امیر علی اعوان کی خصوصی شرکت         مسلم لیگ ن آزاد کشمیر سپین کے صدر راجہ گلفراز ایڈووکیٹ اور سردار اکرم نائب صدر ن لیگ آزاد کشمیر سپین کی طرف سے ملک محمد حنیف صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یوتھ ونگ کے اعزاز میں ھمالیہ ریسٹورنٹ میں عشائیہ         فرانس: استاد آصف سنتو خان اور ہمنواؤں کا شاندار قوالی پروگرام، کمیونٹی و قوالی شائقین کی کثیر تعداد میں شرکت         یو،کے: امام اعظم ابو حنیفہ ؒ کی دین اسلام کے لیے گراں قدر خدما ت کو تا قیام قیامت یا د رکھا جا ئے گا         یو،کے: امام اعظم ابو حنیفہ ؒ کی تعلیما ت قرآن و سنت کو سمجھنے میں مددگا ر ثا بت ہوتی ہیں، اہل سنت و الجما عت برطانیہ         پاکستانی کمیونٹی کوریانے تھیگو میں سجایا پاکستان کی 70ویں یوم آزادی پاکستان کا عظیم میلہ         سٹاک ہوم: پاکستان میلہ کمیٹی سویڈن کے زیر اہتمام سالانہ جشن آزادی میلہ،سموسے، پکوڑے، رس ملائی، بریانی، حلیم اور کشمیری چائے کی مسحور کن خوشبو اور لذت سے سویڈش و دیگر ممالک کے باشندے بھی جھوم اٹھے         پاکستانی اور برطانوی اداروں کے مابین تربیتی ورکشاپس، ہمارے نظام حکومت کو بہتر بنائیں گی، چیف جسٹس آزادکشمیر پاکستانی اداروں کا موازنہ برطانوی اداروں سے کرنا درست نہیں، ہمیں سیکھنے کی ضرورت ہے۔ چوھدری ابراہیم ضیاء چیف جسٹس چوھدری ابراہیم ضیاء کی اولڈہم مئیرز پارلر میں کمیونٹی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو         برطانیہ میں نسلی تعصب، پاکستانی اداکارہ کو ہوٹل سے نکال دیا گیا         ملک عبدالوحید کے والد کا انتقال،پی ٹی آئی بولونیا کے رہنما پاکستان روانہ، مرحوم ملک عبدالقیوم کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی،         فرانس: پیرس ادبی فورم کے زیرِ اہتمام تیسرا عالمی مشاعرہ میں شریک شعرا، شاعرات و آرگنائزر خواتین         سپین میں مقیم مسیحی کمیونٹی نے شمع جلا کر بارسلونا میں ہونے والی دہشتگردی کا شکار ہونےوالی فیملی سے اظہار یکجہتی کیا         اٹلی: مسلم لیگ نون اٹلی کے صدر خالد محمود گوندل کی سربراہی میں پاکستان کے سترویں یومِ آزادی کے حوالے سے روریتو سٹی میں تقریب کا اہتمام کیا گیا         سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نیو جرسی (امریکہ )میںپاکستان کے 70واں جشن آزادی مارچ میں کمیونٹی کیساتھ شامل        

”رمضان المبارک کا بھی خیال نہ آیا“ عرشی خان پھر میدان میں آ گئی، فائنل میچ سے متعلق انتہائی شرمناک اعلان کر دیا

”رمضان المبارک کا بھی خیال نہ آیا“ عرشی خان پھر میدان میں آ گئی، فائنل میچ سے متعلق انتہائی شرمناک اعلان کر دیا

بے باک بھارتی اداکارہ عرشی خان آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے فائنل میچ پر بھی میدان میں آ گئی ہیں اور پاکستان کی فتح کیلئے دعاگو ہیں لیکن اس کیساتھ ہی انہوں نے بھارت کی جیت پر انتہائی شرمناک کپڑے پہن کر فیس بک پر لائیو ویڈیو پر آنے کا اعلان کر دیا ہے۔

انہوں نے فیس بک جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ ”میں بہت ہی زیادہ پریشان ہو چکی ہوں کیونکہ مسلسل یہ سن کر ’پک‘ گئی ہوں کہ پاکستان بیٹا، انڈیا باپ اور بنگلہ دیش پوتا ہے، مجھے صرف اتنا بتا دیں کہ ماں کون ہے؟ دوسری بات یہ ہے کہ اگر پاکستان جیتے گا تو انڈیا کو ماننا پڑے گا کہ پاکستان باپ اور بھارت بیٹا ہے۔ اور اگر پاکستان ہارے گا تو میں یہ مانوں گی کہ انڈیا بیٹا ہے اور پاکستان باپ ہے۔“
اس موقع پر انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ ”میں پاکستانی ٹیم کی حمایت کرتی ہوں اور سرفراز بھائی کو بیسٹ آف لک کہنا چاہتی ہوں۔ حسن علی، فخر زمان، شعیب ملک اور محمد عامر سب بہت اچھا کھیلیں کیونکہ ہم چیمپینز ٹرافی پاکستان میں چاہتے ہیں۔“

انہوں نے کہا کہ ”مجھے انڈیا سے کہا گیا ہے کہ اگر انڈیا جیتے تو مجھے نیلے رنگ کی ’بیکنی‘ پہننا پڑے گی، تو ٹھیک ہے میں ضرور پہنوں گی لیکن رمضان المبارک کے بعد۔دوسری چیز یہ ہے کہ نجم سیٹھی کو برائے مہربانی دور رکھو، ایک تو اسے کھلاڑی منتخب نہیں آتا، ان کو ہٹا دو، شاہد آفریدی بھی پاکستان ٹیم کو سپورٹ کریں۔
پاکستانی میڈیا بھی اپنی ٹیم کو سپورٹ کرے اور مثبت باتیں کریں۔ ویرات کوہلی، مہندرا سنگھ دھونی اور بھارتی ٹیم کیلئے بھی نیک تمنائیں، لیکن میں چیمپینز ٹرافی پاکستان میں چاہتی ہوں۔“

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

Related posts