تازہ ترین
تحریک انصاف اٹلی کاکل بروز ہفتہ شام دو بجے کریمونا پیاسا روما میں ایک جشن کا اہتمام-میاں آفتاب احمد         بر منگھم: نیشنل یونین آف جرنلسٹس (NUJ) یو، کے کا گیٹ ٹو گیدر         نظریاتی عوام دوست کی جیت فہد حسین چیمہ کی ذاتی محنت اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے تمام چیپٹرز کے تمام کارکنان کے شکر گزار ہیں پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے فہد حسین چیمہ یوروپ میں اہم پارٹی لیڈر کے طور پر ابھر کر سامنے اے ہیں میاں آفتاب احمد         پیام امن سپین کے زیر اہتمام بارسلونا میں کرسمس کی شاندارسالانہ تقریب 2017 کا اہتمام کیا گیا         چوہدری وحید اکبر آف گجگراں کی اطالوی شہریت ملنے پر دوست اخباب کے اعزاز میں ضیافت         یو،کے: مہمان نوازی میں چوہدری اظہر محمودکا کوئی ثانی نہیں         قبائلی عمائدین کی فاٹا کے انضمام کی مخالفت، علیحدہ صوبے کا مطالبہ کردیا         پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت کے صدر چوہدری غضنفر جمشید کے بھانجے کی شادی میں حافظ امیر علی اعوان کی شرکت، ملک نور اعوان بھی موجود تھے         ویانا: علامہ مفتی زوہیر نے اوسلو(ناروے)سے ویانا (آسٹریا) کا خصوصی دورہ مراقبہ ہال کے محمد آفتاب سیفی عظیمی کی دعوت پر کیا         بولونیا/اٹلی :: معروف سماجی شخصیت چوہدری الیاس احمد ڈھلیان کو اطالوی شہریت مل گئی         اٹلی: انٹر پارٹی الیکشن میں پی ٹی آئی اٹلی کا صدر بننے پر فہد حسین چیمہ کو پارٹی قیادت، کارکنوں اور دوست و احباب کی جانب سے تہنیتی پیغامات ملنے کا سلسلہ جاری،، نیو جرسی امریکہ سے سینئر تحریکِ انصاف رہنما محمد ندیم یو سف ایڈووکیٹ کی بھی مبارکباد، نو منتخب صدر کی طرف سے اظہارِ تشکر         سٹاک ہوم: ہمیں اپنی زندگی کو حضورﷺ کی سیرت کے مطابق بسر کرنی چاہیے: میسٹا میں سیرت النبیﷺ کانفرس سے اسلامک سرکل آف سویڈن کے صدر میاں محمد عاقب کاخطاب         فرانس: یورپین فیشن ڈیزائنر نینا خان کو فیشن ورلڈ میں پاکستان کا نام روشن کرنے پر پاکستانی سفارت خانہ پیرس نے حسنِ کارکردگی کا سرٹیفکیٹ تفویض کر کے ان کی شاندار خدمات کا اعتراف کیا         جنوبی کوریا:اتے وان سیول میں میلاد شریف اورسیرت النبیﷺ اجتماع         فرانس میں 40 سال سے مقیم طارق محمود کی نماز جنازہ 15 دسمبر بروز جمعتہ المبارک مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل لاکورنیو فرانس میں ادا کی جائے گی        

میچ سے پہلے بڑھکیں لگانے والے رشی کپور نے میچ ہارنے سے پہلے ہی ایسا بیان جاری کردیا کہ پاکستانیوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا

میچ سے پہلے بڑھکیں لگانے والے رشی کپور نے میچ ہارنے سے پہلے ہی ایسا بیان جاری کردیا کہ پاکستانیوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا

پاکستان اور بھارت کے فائنل میچ سے پہلے سب سے بڑھ کر بڑھکیں لگانے والے بالی ووڈ اداکار رشی کپور بھی گرین شرٹس کی شاندار کارکردگی دیکھ کر اپنے خیالات سے رجوع کرنے پر مجبور ہو گئے اور میچ ختم ہونے سے پہلے ہی شکست تسلیم کرلی۔
اداکار رشی کپور نے فائنل سے پہلے بڑی بڑی ڈینگیں ماری تھیں ، انہوں نے پی سی بی سے یہ تک کہہ دیا تھا کہ بھارت کے مقابلے کیلئے پائے کی ٹیم بھیجے ۔ لیکن جب گرین شرٹس نے تمام شعبوں میں شاندار کارکردگی دکھائی تو رشی کپور بھی اپنے الفاظ واپس لینے اور پاکستانیوں کو مبارکباد دینے پر مجبور ہو گئے۔
چیمپیئنز ٹرافی کا فائنل میچ ختم ہونے سے پہلے ہی سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رشی کپور نے کہا کہ ” بالکل پاکستان، آپ نے ہمیں ہرا دیا، آپ بہت اچھا کھیلے، ہمیں ہر شعبے میں مات دے دی۔ آپ کو بہت زیادہ مبارکباد اور میں اپنی شکست تسلیم کرتا ہوں، آپ کیلئے نیک خواہشات“۔

Related posts