تازہ ترین
فرانس: پاکستان فیسٹیول کے انعقاد کی تیاری کے حوالے سے سفارت خانہ پاکستان پیرس میں سفارتی عملہ و کمیونٹی نمائندگان کے مابین اہم ملاقات         توفیق بٹ پروفیسر کالم نگار جرنلزم روزنامہ نئی بات روزنامہ نوائے وقت روزنامہ پاکستان. کتلان فیڈرشن سپین کی دعوت پر سپین آمد         “بولونیا میں مقیم محمد اسماعیل کی اہلیہ کا انتقال”         نوجوان صحافی و سماجی رہنما نقیب جرال کی جانب سے عتیق چوہدری کی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل         پیرس: سنیر جرنلسٹ ، +سماجی شخصیت شبانہ چوہدری کی صاحبزادی تحریم کی شادی17 اگست بروز بدھ کو عامر خان کے ساتھ انجام پائی         اٹلی کے شہر فیدنذا Fidenza,میں اقلیتیوں سے متعلق کانفرنسMinorities Conference و ادبی سمینار Adbi Seminar کی تقاریب 11 سے 16اگست تک جاری رہیں، ادبی، سماجی و مذہبی موضوعات پر خصوصی نشستوں کا اہتمام کیا گیا ، مقامی و تارکینِ وطن کمیونٹیز نے بھرپور شرکت کی اور معروف و شاعر و دانشور جیم فے غوری اور ان کی پوری ٹیم کی اس شاندار کاوش کو بے حد سراہا         نیویارک میں پاکستان کے جشن آزادی کی تقریبات برونکس میں دعائیہ تقریب، ملک وقوم کی سلامتی کےلئے خصوصی دعا         جشن یوم آزادی پاکستان پروگرام پی سی سی اور پی سی ایف اے کے زیر اہتمام ملی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا         پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کی جانب سے یوم آذادی کی تقریب انعقاد کیا گیا         ولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں جشن آزادی پاکستان کی تقریب سے خطاب         سوہنی دھرتی اللہ رکھے ۔قدم قدم آباد تجھے پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم آزادی پاکستان کی پروقار تقریب         فرانس: بھارت کے یومِ ازادی پر پیرس میں یومِ سیاہ ، کشمیری بہن بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے پوری پاکستانی و کشمیری کمیونٹی ا مڈ آئی         کوریا کے معروف بزنس مین ملک ندیم پاکستان بزنس اسوسی ایشن تھیگوکوریا کے ہیڈ مقرر         اٹلی: معروف شاعر و دانشور جیم فے غوری نے وطنِ عزیز کے ستر ویں یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان قونصلیٹ میلان میں ہونے والی پرچم کشائی کی تقریب میں بھرپور ملی جوش و جزبہ سے شرکت کی         پیرس، وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کا نجی دورہ پیرس، شمروز الہی گھمن چئیرمین ایڈوائزری کونسل (مسلم لیگ نون یورپ) کا خیر مقدم اور پر تپاک استقبال        

پاکستان کرکٹ کا چیمپئن بن گیا

پاکستان کرکٹ کا چیمپئن بن گیا

ندن کے کیننگٹن اوول میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے سب سے بڑے معرکے میں پاکستانی بلے بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت بھارت کو جیت کیلیے 339 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں بلو شرٹس کی آدھی ٹیم 54 رنز پر پویلین لوٹ گئی تھی تاہم ہاردک پانڈیا نے اپنی جارحانہ بلے بازی سے بھارت کا اسکور آگے بڑھانے کی کوشش بھی ناکام رہی ، پوری ٹیم 158 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی اور یوں پاکستان نے آخری معرکہ 180 رنز سے اپنے نام کرلیا۔

Related posts