تازہ ترین
اٹلی: ناپولی میں عیدالفطر         اٹلی: بولونیا میں عیدالفطر         عید کی نماز محمدیہ مسجد بریشا چوہدری سکندر گوندل چوہدری مدثر تھیلہ چوہدری رشید گجر مرزا شامیر مرزا محمد علی مرزا محمد خالد         سفیران پاکستان گروپ بلونیا کے دوستوں کا نماز عید الفطر کی ادائیگی کے بعد گروپ فوٹو         چوہدری اجمل فرزند گوٹریلہ کی طرف سے چوہدری صابر مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے 29 رمضان المبارک کو اسلامک سینٹر بریشیا میں قران خوانی اورافطار ڈنر         نینا خان کی جانب سے ا ہلِ ِ وطن کو عید مبارک         پیرس: عید الفطر پر منہاج ویلفئیر فرانس کی جانب سے فلاحی کیمپ کا انعقاد         ویانا میں عیدالفطر کا سب سے بڑا اجتماع         اللہ پاک اہلِ وطن اور اوورسیز پاکستانیوں کو عید الفطر کی ہزاروں خوشیا ں نصیب فرمائے، آمین: بلا ل حسین جنجوعہ         ا ٹلی: میری طرف سے تمام ہم وطنوں اور امتِ مسلمہ کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں، میاں خاں         امریکہ: نیو یار ک میں علی راشد کی طرف سے گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام، کمیونٹی و دوست احباب کی بھر پور شرکت         او پی سی پنجاب کے اعلی سطح کے وفد نے دورہ یورپ کے بعد دیار غیر میں مقیم ہموطنوں کے مسائل کے حل کی سنجیدہ کوششیں پر مبنی جامع رپورٹ وزیر اعلی کو پیش کر دی         اٹلی: جو گناہوں کی غلامی سے دیتی ہے نجات، رمضان ہم پہ وہ رحمت کی برسات ہے: سفارت خانہ روم میں سفیرِ پاکستان کی جانب سے افطار ڈنر دیا گیا، سفیرانِ وطن کی بھرپور شرکت         بولٹن: سب دوستوں، بھائیوں اورامتِ مسلمہ کو جمعتہ الوداع او ماہِ ر رمضان کی مبارک ساعتیں مبارک ہوں، اللہ پاکستان اور عالمِ اسلام کو ہر مصیبت سے محفوظ رکھے، آمین: عالمِ دین و روحانی پیشوا سید محمد         ادارالمصطفی سنٹر ویانا میں سید اظہر شاە کی جانب سے 28 ویں روزە افطاری کے موقع پر تصویری جھلکیاں (اکرم باجوە ویانا)        

شورکوٹ چھائونی: آم کی پیٹی پکڑنے کیلئے ڈرائیور نے ساندل ایکسپریس روک لی

شورکوٹ چھائونی: آم کی پیٹی پکڑنے کیلئے ڈرائیور نے ساندل ایکسپریس روک لی

شورکوٹ چھاؤنی (ویب ڈیسک)آم کی پیٹی پکڑنے کیلئے ٹرین ڈرائیور نے ساندل ایکسپریس روک لی۔کینٹ سٹیشن 410 پھاٹک کے قریب سرگودھا سے ملتان جانے والی مسافر ٹرین ساندل ایکسپریس کے ڈرائیور نے صرف آم کی ایک پیٹی پکڑنے کیلئے قریبی دیہی گزر گاہ کے قریب گاڑی روک کر عجیب مثال قائم کر دی. ٹرین کو روکنے کیلئے دو پنجاب پولیس کے اہلکار بھی ساتھ موجود تھے جو ڈرائیور کو روک کر آم کی ایک پیٹی پکڑانے میں مدد کرتے ہیں ۔مسافر ٹرین ڈرائیور کی اس حرکت نے ترقی کرنے والے پاکستان ریلوے کو لوکل ٹرانسپورٹ کے برابر لا کھڑا کیا ہے اور یہ واقعہ پہلی بار نہیں بارہا مرتبہ اس طرح کے واقعات دیکھنے میں آتے ہیں جو کہ محکمہ کی عدم توجہی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

Related posts