تازہ ترین
آسڑیلیا میں سٹیج پلے کامیڈی چسکہ، پاک آسٹر یلیا کے صدر ارشد نسیم بٹ نے فنکاروں کا پرتپاک استقبال کیا         پیرس کے علاقہ بوبینی میں واقع لاپیلس ریسٹورنٹ میں کشمیری رہنما زاہد ہاشمی کی قیادت میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیاگیا         ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں نمازِ جمعتہ المبارک کےبعدچوهدری ممتاز پکهوال کےبزنزپاٹنرسیداجمل حیسن شاہ کےبیٹےکی فاتح خوانی.         بولونیا/اٹلی:: بے گھر افراد سے اظہار یکجہتی کیلئے ہونیوالی واک کی تصویری جھلکیاں، دوسری مدت کیلئے منتخب بولونیا شہر کے 61 سالہ میئر Virginio Merola (انتہائی بائیں) کی بھی شرکت،         بولونیا میں نئے ادارے ”یورو سروسز“ کی افتتاحی تقریب کل ہوگی،         پاکستان تحریک انصاف یو تھ ونگ راولپنڈی کی شان ملک عظیم کا دبئی ائر پو رٹ پر تحریک انصاف یو تھ ونگ یو اے ای نے شاندار استقبال کیا         سویڈن: سفارت کی زمہ داریوں سے سبکدوش ہونے کے بعد سفیر طارق ضمیر کے اعزاز میں الوداعی لنچ کا اہتمام         پیام امن سپین کی صدر جوزفین کرسٹینا نے بارسلونا کی معروف سیاسی سماجی شحصیات انصر اقبال آف اختر کرنانہ اور شاہد چئیرمین سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا         ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں نمازِ جمعتہ المبارک کے بعد علامہ حسن میر قادری ڈائریکٹر منہاج چوهدری محمد اعظم صدرمنهاج القرآن انٹرنیشنل فرانس         مسلم لیگ نون یورپ کے چیف کوارڈینیٹر حافظ امیر علی اعوان کی ماضی کے نڈر صحافی کثیر الاشاعت جریدے چٹان کے ایڈیٹر اور شعلہ بیان مقرر شورش کاشمیری کے بیٹے آغا مشہود سے ملاقات اور حاضرہ پر تبادلہ خیال         مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی راجہ اسد کا بارسلونا ائیر پورٹ پر استقبال. مسلم لیگ ن سپین کے جنرل سیکرٹری الیگزینڈر راجو اور مسلم لیگ ن کتلونئا کے صدر راجہ ساجد .ممتاز سہوترہ اور رضوان زاہد نے پھول پیش کر کے استقبال کیا         اٹلی چوہدری افتخار احمد چھنی اور چوہدری افضال کے اعزاز میں پی ٹی آئی اٹلی عوام دوست گروپ کی طرف سے شاندارعشائیہ         بولونیا میں نئے ادارے ”یورو سروسز“ کی افتتاحی تقریب 22 اکتوبر کو ہوگی، تارکین وطن کو ایک ہی چھت تلے متعدد سہولتیں دستیاب ہونگی، چیف ایگزیکٹو آصف رضا         فیشن ڈیزائننگ کے زریعے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کروں گی یو ر پین فیشن ڈیزائنر،نینا خان         جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یورپ زون اور بیلجئم برانچ کا ایک اہم اجلاس برسلز میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یورپ کے صدر تنویر احمد چوہدری کی زیرصدارت منعقد ہوا        

فٹ بال ورلڈ کپ دیکھنے والے پاکستانیوں کو اب ویزہ کی ضرورت بالکل نہیں ! روس نے بڑا اعلان کر دیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) فٹ بال ورلڈ کپ آئندہ برس روس میں ہونے جا رہا ہے اور شائقین کے لیے روسی حکام کی طرف سے ایسا اعلان کر دیا گیا ہے کہ جان کر ان کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہے گا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق روس نے اعلان کیا ہے کہ ”دنیا بھر سے فٹ بال کے شائقین ورلڈ کپ کے میچز دیکھنے کے لیے بغیرویزے کے روس آ سکیں گے۔“ شائقین کو یہ بغیرویزہ روس میں داخلہ دینے کے لیے روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ایک نئے قانون کی منظوری دے دی ہے۔
اس قانون کے تحت دنیا بھر سے جس شخص کے پاس میچوں کے ٹکٹ اور روسی حکومت کی طرف سے جاری کردہ ’فین آئی ڈی‘ (Fan ID)ہو گا اسے بغیر ویزے کے روس میں داخل ہونے دیا جائے گا۔ یہ قانون صرف ورلڈ کپ کے آغاز سے انجام تک لاگو رہے گا اور دنیا بھر سے فٹ بال کے شائقین ویزے کی قطاروں میں لگے بغیر روس پہنچ کر فیفا ورلڈ کپ سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔

Related posts