تازہ ترین
ویانا حاجی فضل حسین کی ہمشیرہ ،پرویز اقبال عزیز کی والدہ محترمہ اور حاجی عزیز مرحوم کی اہلیہ کا نماز جنازہ اداکر دیا گیا         پاکستان تحریک انصاف سپین کے صدر محمد شہباز ملک اور سینئر نائب صدر محمد افضال چیمہ کی بنی گالا میں چیئرمیں پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور دیگر راہنماوں سے ملاقات         جماعت اہل سنت ویلفئیر منہائیم جرمنی کے زیرِاہتمام جشن عید میلادالنبیﷺ کا انعقاد         اٹلی: اے قائدِ اعظم تیرا احسان ہے، احسان: پاکستانی یوتھ پراتو کے زیرِ اہتمام قائد ڈے کی شاندار تقریب، سفیر پاکستان سفارت خانہ روم ندیم ریاض کی خصوصی شرکت، بابائے قوم کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا         پاکستانی کمیونٹی روس کے مرکزی دفتر ماسکو میں پاکستان تحریک انصاف کے ماسکو کے زیرِ انتظام قصور میں معصوم بچی زینب کے ساتھ ہونے والے ظلم کی مزمت کے سلسلے میں روس میں ریائش پزیر پاکستانیوں کی احتیجاجی میٹنگ         ویانا میں ایک اور پاکستانی مسلمان کو وفات کے بعد جلا دیا گیا لمحہ فکریہ         منہاج القرآن سنٹر ویانا میں ملک انور کی والدہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور ذکر نعت محفل کا انعقاد کیا گیا تصویری جھلکیاں (اکرم باجوە ویانا)         مانچسٹر (یو،کے) راجہ اسلم اغرانہ آف پوران کے اعزاز میں راجہ رفیق احمد کھانگا کا دوست احباب کے اعزاز نیں پرتکلف ظہرانہ         مسلم لیگ نون یو،کے کے صدر فیڈرل کمیشنر برائے اوور سیز پاکستانیز زبیرگل کی دورہ پاکستان کے دوران مسلم لیگ نون کے ایک جلسہ میں شرکت خطاب، مسلم لیگ نون لاہو ر ڈویژن کے صدر حافظ جمیل جرال نے میزبانی کی         آرٹس کونسل پاکستان کراچی نے شاعرہ و نثر نگار سمن شاہ کو فرانس میں آرٹس کونسل کراچی کا ثقافتی مشیر مقرر کر دیا-         اٹلی راجہ عبدالقیوم اور راجہ عبدالرزاق آف پوران کا پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے صدر فہد حسین چیمہ کے اعزاز میں ڈنر         قبلہ اول کو صیہونی ریاست کے دارالحکومت کے طور پر ہر گز قبول نہیں کیا جائے گا راجہ ریاض صدر پاکستان مسلم لیگ (نواز) سعودی عرب         معروف کمیونٹی رہنما عبدالحق دتیوال کا دست و احباب کے ساتھ سوشل گیٹ ٹو گیدر         امیر اسلامک سوسائٹی اٹلی محمود شریف جنرل سیکریڑی عاطف نزیر ارکان جماعت و کارکنان کی طرف سے قصور واقعہ کی بھرپور مزمت         زینب کا قاتلوں کا تاحال گرفتار نہ ہونا افسوس ناک ہے: بلال حسین جنجوعہ        

نیول چیف کی ٹیم پاکستان کو چیمپیئنز ٹرافی کا فائنل جیتنے پر مبارکباد

نیول چیف کی ٹیم پاکستان کو چیمپیئنز ٹرافی کا فائنل جیتنے پر مبارکباد

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے ٹیم پاکستان کو چیمپیئنز ٹرافی کا فائنل جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے شاندار کارکردگی پر کپتان سرفراز احمد اور نوجوان کھلاڑی فخر زمان کوخصوصی مبارک باد دی دہے۔ نیول چیف نے نوجوان کھلاڑی فخرزمان کی کارکردگی کو بالخصوص سراہا جو کہ تقریباً سات سال تک پاکستان نیوی اور پاک بحریہ کی کرکٹ ٹیم کا حصہ رہے۔
واضح رہے کہ پاک بھارت فائنل میچ میں اوپنر بلے باز فخر زمان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نا قابل شکست 114 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔ میچ میں شاندار کار کردگی پر فخر زمان کو میچ کے بہترین کھلاڑی کے اعزاز سے بھی نوازا گیا۔

Related posts