تازہ ترین
اٹلی: ناپولی میں عیدالفطر         اٹلی: بولونیا میں عیدالفطر         عید کی نماز محمدیہ مسجد بریشا چوہدری سکندر گوندل چوہدری مدثر تھیلہ چوہدری رشید گجر مرزا شامیر مرزا محمد علی مرزا محمد خالد         سفیران پاکستان گروپ بلونیا کے دوستوں کا نماز عید الفطر کی ادائیگی کے بعد گروپ فوٹو         چوہدری اجمل فرزند گوٹریلہ کی طرف سے چوہدری صابر مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے 29 رمضان المبارک کو اسلامک سینٹر بریشیا میں قران خوانی اورافطار ڈنر         نینا خان کی جانب سے ا ہلِ ِ وطن کو عید مبارک         پیرس: عید الفطر پر منہاج ویلفئیر فرانس کی جانب سے فلاحی کیمپ کا انعقاد         ویانا میں عیدالفطر کا سب سے بڑا اجتماع         اللہ پاک اہلِ وطن اور اوورسیز پاکستانیوں کو عید الفطر کی ہزاروں خوشیا ں نصیب فرمائے، آمین: بلا ل حسین جنجوعہ         ا ٹلی: میری طرف سے تمام ہم وطنوں اور امتِ مسلمہ کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں، میاں خاں         امریکہ: نیو یار ک میں علی راشد کی طرف سے گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام، کمیونٹی و دوست احباب کی بھر پور شرکت         او پی سی پنجاب کے اعلی سطح کے وفد نے دورہ یورپ کے بعد دیار غیر میں مقیم ہموطنوں کے مسائل کے حل کی سنجیدہ کوششیں پر مبنی جامع رپورٹ وزیر اعلی کو پیش کر دی         اٹلی: جو گناہوں کی غلامی سے دیتی ہے نجات، رمضان ہم پہ وہ رحمت کی برسات ہے: سفارت خانہ روم میں سفیرِ پاکستان کی جانب سے افطار ڈنر دیا گیا، سفیرانِ وطن کی بھرپور شرکت         بولٹن: سب دوستوں، بھائیوں اورامتِ مسلمہ کو جمعتہ الوداع او ماہِ ر رمضان کی مبارک ساعتیں مبارک ہوں، اللہ پاکستان اور عالمِ اسلام کو ہر مصیبت سے محفوظ رکھے، آمین: عالمِ دین و روحانی پیشوا سید محمد         ادارالمصطفی سنٹر ویانا میں سید اظہر شاە کی جانب سے 28 ویں روزە افطاری کے موقع پر تصویری جھلکیاں (اکرم باجوە ویانا)        

پاکستانی فلم یلغار کی کاسٹ نے پاک بھارت فائنل ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ دیکھا، شاہینوں کی فتح پر جشن

پاکستانی فلم یلغار کی کاسٹ نے پاک بھارت فائنل ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ دیکھا، شاہینوں کی فتح پر جشن

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے ہمراہ پاکستانی فلم یلغار کے ادارکاوں نے چمپیئنز ٹرافی کا فائنل میچ دیکھا، اس موقع پر اداکار عدنان صدیقی، ہمایوں سعید، ایوب کھوسو، گوہر رشید سمیت فلم کی دیگر کاسٹ بھی موجودتھے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے دہشت گردی سے متعلق عید الفطر پر ریلیز ہونیوالی فلم یلغار کی ٹیم کے ہمراہ پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی فائنل میچ دیکھا۔ پاکستانی فلم یلغار کے تمام افراد میچ سے لطف اندوز ہوئے، فائنل میچ میں پاکستانی باﺅلرز کی خوشی دیدنی تھی، شرکاءنے بھارتی وکٹیں گرنے پر خوب جشن منایا، بھارتی کھلاڑیوں کے آﺅٹ ہونے پر اداکار ایوب کھوسو فرط جذبات سے ناچنے لگے جب کہ دیگر افراد نے پاکستان کی جیت پر ”موقع موقع“ گانا بھی گایا۔

Related posts