تازہ ترین
چوہدری امجد رولیہ کی آریزو میں چکن ٹیسیٹ فاسٹ فوڈ کی برانچ کا افتتاح چوہدری ندیم اصغر کائرہ،پیر سید حامد شاہ آف بوکن شریف ۔ڈاکٹر طارق سلیم نے فیتہ کاٹ کےکیا         یو،کے: پاکستان ہائی کمیشن لندن کی جانب سے پہلی خاتون سپیکر اسمبلی بلوچستان راحیلہ درانی اور وفد کے اعزاز میں عشائیہ ہائی کمشنر سید ابنِ عباس کی شرکت         فرانس کی معروف ڈریس ڈیزائنر نینا خان کی دورہ پاکستان کے دوران کنونش سینٹر اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقاتیں         سپین: بابا صحافت جاوید مغل. راجہ شفیق کیانی ڈائریکٹر ریڈیو پاکسلونا. افضال بیدار سنئیر بزرگ رہنماوں کا الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں ذیشان کبابش ریسٹورنٹ پر عشائیہ         علمی،ادبی،سماجی و ثقافتی تنظیم جگنو انٹر نیشنل کے زیرِ اہتمام جگنو ماہانہ مشاعرہ         اٹلی : چوہدری امجد رولیہ کی طرف سے دوستوں کے اعزاز میں فش پارٹی ۔ندیم اصغر کائرہ،ڈاکٹر طارق سلیم ،صاحبزادہ پیر سید حامد فاروق شاہ اور چوہدری امجد رولیہ و دیگر کی شرکت         اٹلی کے شہر گلراتے میں ختمِ نبوتﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا         جماعت اسلامی گجرات کے امیر ڈاکٹر طارق سلیم کی اٹلی کے شہر بولونیا آمد اور نرالا سویٹ اینڈ سالٹ کے وزٹ کی تصویری جھلکیاں         پیرس ..معروف سیاسی وسماجی شخصیت اور ادبی فورم کے سرپرست اعلی شیخ نعمت اللہ کی جانب سے ربیع الاول کے بابرکت مہینے کی مناسبت سے محفل کاانعقاد         آریزو:: چوہدری امجد رولیہ کی اٹلی میں ”Chicken Taste“ فاسٹ فوڈ کی پانچویں برانچ کا کل شاندار افتتاح، افتتاحی تقریب کی تیاریاں زور و شور سے جاری، پاکستان سمیت یورپی ممالک سے دوست احباب اٹلی پہنچنا شروع ہو گئے،         اسلامک سنٹر ٖ لانگ آئی لینڈ (نیویارک) میں سیرت کانفرنس         دو روزہ پاکستانی ثقافتی اور علاقائی موسیقی میلہ گزشتہ روز پیرس میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا         پیام امن سپین کی صدر جوزفین کرسٹینا کی طرف سے کرسمس کی سالانہ تقریب 2017 میں شرکت کی دعوت         چوہدری عزیز امرہ نے چوہدری امتیاز ایڈووکیٹ اور الحاج کرامت حسین مہر کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا         پاکستان تحریک انصاف آسٹریا کی مرکزی مشاورتی کمیٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے اجلاس نظریاتی پینل کے نام کا ا نتخاب، چاروں امیدواروں کیلئے ۔ انفارمیشن سیکریٹری : عمر فاروق چیمہ ( سالزبرگ ) جنرل سیکریٹری : ملک عابد ( ویانا ) نائب صدر : حبیب الرّحمان خان (ویانا) صدر : عبداسلام فرید (ُاوبر اُسترائیخ) کو نامزد        

کوہلی پرہمیشہ کیلئے پابندی لگادینی چاہیے ,بھارتی اداکار

کوہلی پرہمیشہ کیلئے پابندی لگادینی چاہیے ,بھارتی اداکار

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکار کمال راشد خان نے ویرات کوہلی کو فکسر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھیلنے پر زندگی بھر کےلئے پابندی لگادینی چاہیے۔آئی سی سی چیپمئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے بعد ویرات کوہلی کو بھارت میں شدید تنقید کا نشانا بنایا جارہاہے اور اب بھارتی اداکار کمال راشد خان کی جانب سے مطالبہ کیا گیا کہ کوہلی کے کرکٹ کھیلنے پر زندگی بھر کےلئے پابندی لگادینی چاہیے۔

راشد خان نے اپنی ٹوئٹ میں ویرات کوہلی کو فکسر قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی 130 کروڑ عوام کا فخر بیچنے پر زندگی بھر کےلئے کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگادینی چاہیے اور انہیں سلاخوں کے پیچھے ڈال دینا چاہیے۔بھارتی اداکار نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں پر کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کرے کیونکہ انہوں نے نہ صرف اپنے آپ کو بیچا بلکہ بھارت کا فخر بھی بیچا ہے۔کمال راشد نے کہا بھارتی ٹیم جب لندن سے ملک واپس آئے تو عوام کو ائیرپورٹ پر ان کا استقبال انڈوں اور ٹماٹروں سے کرنا چاہیے کیونکہ یہ لوگ غدار ہیں۔

Related posts