تازہ ترین
آسڑیلیا میں سٹیج پلے کامیڈی چسکہ، پاک آسٹر یلیا کے صدر ارشد نسیم بٹ نے فنکاروں کا پرتپاک استقبال کیا         پیرس کے علاقہ بوبینی میں واقع لاپیلس ریسٹورنٹ میں کشمیری رہنما زاہد ہاشمی کی قیادت میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیاگیا         ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں نمازِ جمعتہ المبارک کےبعدچوهدری ممتاز پکهوال کےبزنزپاٹنرسیداجمل حیسن شاہ کےبیٹےکی فاتح خوانی.         بولونیا/اٹلی:: بے گھر افراد سے اظہار یکجہتی کیلئے ہونیوالی واک کی تصویری جھلکیاں، دوسری مدت کیلئے منتخب بولونیا شہر کے 61 سالہ میئر Virginio Merola (انتہائی بائیں) کی بھی شرکت،         بولونیا میں نئے ادارے ”یورو سروسز“ کی افتتاحی تقریب کل ہوگی،         پاکستان تحریک انصاف یو تھ ونگ راولپنڈی کی شان ملک عظیم کا دبئی ائر پو رٹ پر تحریک انصاف یو تھ ونگ یو اے ای نے شاندار استقبال کیا         سویڈن: سفارت کی زمہ داریوں سے سبکدوش ہونے کے بعد سفیر طارق ضمیر کے اعزاز میں الوداعی لنچ کا اہتمام         پیام امن سپین کی صدر جوزفین کرسٹینا نے بارسلونا کی معروف سیاسی سماجی شحصیات انصر اقبال آف اختر کرنانہ اور شاہد چئیرمین سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا         ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں نمازِ جمعتہ المبارک کے بعد علامہ حسن میر قادری ڈائریکٹر منہاج چوهدری محمد اعظم صدرمنهاج القرآن انٹرنیشنل فرانس         مسلم لیگ نون یورپ کے چیف کوارڈینیٹر حافظ امیر علی اعوان کی ماضی کے نڈر صحافی کثیر الاشاعت جریدے چٹان کے ایڈیٹر اور شعلہ بیان مقرر شورش کاشمیری کے بیٹے آغا مشہود سے ملاقات اور حاضرہ پر تبادلہ خیال         مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی راجہ اسد کا بارسلونا ائیر پورٹ پر استقبال. مسلم لیگ ن سپین کے جنرل سیکرٹری الیگزینڈر راجو اور مسلم لیگ ن کتلونئا کے صدر راجہ ساجد .ممتاز سہوترہ اور رضوان زاہد نے پھول پیش کر کے استقبال کیا         اٹلی چوہدری افتخار احمد چھنی اور چوہدری افضال کے اعزاز میں پی ٹی آئی اٹلی عوام دوست گروپ کی طرف سے شاندارعشائیہ         بولونیا میں نئے ادارے ”یورو سروسز“ کی افتتاحی تقریب 22 اکتوبر کو ہوگی، تارکین وطن کو ایک ہی چھت تلے متعدد سہولتیں دستیاب ہونگی، چیف ایگزیکٹو آصف رضا         فیشن ڈیزائننگ کے زریعے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کروں گی یو ر پین فیشن ڈیزائنر،نینا خان         جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یورپ زون اور بیلجئم برانچ کا ایک اہم اجلاس برسلز میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یورپ کے صدر تنویر احمد چوہدری کی زیرصدارت منعقد ہوا        

چیمپئینز ٹرافی میں بھارت کو شکست دینے والی قومی ٹیم کا وطن واپس پہنچے پر شاندار استقبال

چیمپئینز ٹرافی میں بھارت کو شکست دینے والی قومی ٹیم کا وطن واپس پہنچے پر شاندار استقبال

چیمپئیز ٹرافی میں بھارت کو چاروں شانے چت کرنے والی قومی ٹیم کے کھلاڑی بابر اعظم، حسن علی، احمد شہزاد اور فہیم اشرف لندن سے لاہور ائیرپورٹ پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال وی آئی پی لاونچ میں پنجاب کے صوبائی وزرا رانا مشہود، مجتبیٰ شجاع اور علی رضا گیلانی سمیت اہم حکومتی شخصیات نے کیا، اس موقع پر لاہور پہنچنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا جبکہ ایئرپورٹ کے باہر قومی پرچم بردار شائقین کرکٹ نے پاکستان ٹیم کے حق میں نعرے بھی لگائے۔

Related posts