تازہ ترین
تحریک انصاف اٹلی کاکل بروز ہفتہ شام دو بجے کریمونا پیاسا روما میں ایک جشن کا اہتمام-میاں آفتاب احمد         بر منگھم: نیشنل یونین آف جرنلسٹس (NUJ) یو، کے کا گیٹ ٹو گیدر         نظریاتی عوام دوست کی جیت فہد حسین چیمہ کی ذاتی محنت اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے تمام چیپٹرز کے تمام کارکنان کے شکر گزار ہیں پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے فہد حسین چیمہ یوروپ میں اہم پارٹی لیڈر کے طور پر ابھر کر سامنے اے ہیں میاں آفتاب احمد         پیام امن سپین کے زیر اہتمام بارسلونا میں کرسمس کی شاندارسالانہ تقریب 2017 کا اہتمام کیا گیا         چوہدری وحید اکبر آف گجگراں کی اطالوی شہریت ملنے پر دوست اخباب کے اعزاز میں ضیافت         یو،کے: مہمان نوازی میں چوہدری اظہر محمودکا کوئی ثانی نہیں         قبائلی عمائدین کی فاٹا کے انضمام کی مخالفت، علیحدہ صوبے کا مطالبہ کردیا         پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت کے صدر چوہدری غضنفر جمشید کے بھانجے کی شادی میں حافظ امیر علی اعوان کی شرکت، ملک نور اعوان بھی موجود تھے         ویانا: علامہ مفتی زوہیر نے اوسلو(ناروے)سے ویانا (آسٹریا) کا خصوصی دورہ مراقبہ ہال کے محمد آفتاب سیفی عظیمی کی دعوت پر کیا         بولونیا/اٹلی :: معروف سماجی شخصیت چوہدری الیاس احمد ڈھلیان کو اطالوی شہریت مل گئی         اٹلی: انٹر پارٹی الیکشن میں پی ٹی آئی اٹلی کا صدر بننے پر فہد حسین چیمہ کو پارٹی قیادت، کارکنوں اور دوست و احباب کی جانب سے تہنیتی پیغامات ملنے کا سلسلہ جاری،، نیو جرسی امریکہ سے سینئر تحریکِ انصاف رہنما محمد ندیم یو سف ایڈووکیٹ کی بھی مبارکباد، نو منتخب صدر کی طرف سے اظہارِ تشکر         سٹاک ہوم: ہمیں اپنی زندگی کو حضورﷺ کی سیرت کے مطابق بسر کرنی چاہیے: میسٹا میں سیرت النبیﷺ کانفرس سے اسلامک سرکل آف سویڈن کے صدر میاں محمد عاقب کاخطاب         فرانس: یورپین فیشن ڈیزائنر نینا خان کو فیشن ورلڈ میں پاکستان کا نام روشن کرنے پر پاکستانی سفارت خانہ پیرس نے حسنِ کارکردگی کا سرٹیفکیٹ تفویض کر کے ان کی شاندار خدمات کا اعتراف کیا         جنوبی کوریا:اتے وان سیول میں میلاد شریف اورسیرت النبیﷺ اجتماع         فرانس میں 40 سال سے مقیم طارق محمود کی نماز جنازہ 15 دسمبر بروز جمعتہ المبارک مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل لاکورنیو فرانس میں ادا کی جائے گی        

بر منگھم: ضرورت مند افراد کی معاونت ہم سب کی اخلا قی اور مذہبی ذمہ داری ہے: ہیلپنگ لٹل اینجلز اور جنت الفردوس کی تقریب سے خطاب

بر منگھم:  ضرورت مند افراد کی معاونت ہم سب کی اخلا قی اور مذہبی ذمہ داری ہے:  ہیلپنگ لٹل اینجلز اور جنت الفردوس کی تقریب سے خطاب

برمنگھم (ایس ایم عرفان طا ہر سے) ہیلپنگ لٹل اینجلز اور جنت الفردوس کا شمیم محمود کی مذہبی وفلاحی خدما ت پر زبردست خراج

عقیدت، یتیم بچو ں کی کفالت اور اپنے اردگرد رہنے والے ضرورت مند افراد کی معاونت ہم سب کی اخلا قی اور مذہبی ذمہ داری ہے، بحثیت مسلمان اس محدود زندگی میں کوئی نہ کوئی ایسی نیکی ضرور کرنی چاہیے جو ہمیشہ کے لیے صدقہ جا ریہ بن جا ئے۔ان خیالا

ت کا اظہا ر نو منتخب چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلپنگ لٹل اینجلز اور جنت الفردوس اطہر صدیقی نے یہا ں مقامی ہال میں فلاحی تنظیم کی سابقہ بانی و سربراہ شمیم محمود کی فلاحی و مذہبی خدما ت پر زبردست خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقدہ عظیم الشان افطا ر ڈنر کے شرکاء سے خصوصی خطاب کرتے ہو ئے کیا۔ اس موقع پر شمیم محمود کی صاحبزادی عائشہ، غزالہ احمد، عالیہ، طیبہ لو ہا

ر، گل رانا، رضوانہ، آسیہ،فریدہ، زہرین، ثمینہ رحمن، بشریٰ، شاہین لطیف، صائمہ، شازیہ، محمد شاہد، محمد شعیب، طیبہ، عمران، حلیمہ، حفصہ، سریہ چشتی، خجستہ بی بی، سلمیٰ شوکت، ڈاکٹر شوکت خان، ملک فتح خان، ناصر خان، طارق لوہا ر، حبیب الرحمن ایم بی ای، طارق جہا ں، مسز طلعت سلیم، محمد ایوب ایم بی ای، محمد سجا د، عطیہ مغل، عبد القدوس، کوثر ظفر، نصرت رفیق، آمنہ انور، صفیہ اے نور، جان جنجوعہ، ما جد،طا ہر، شمسہ، لبنیٰ، فریدہ، سرینہ، ہما ء، شانزہ،ازنیٰ، نادیہ،تصویر، ثمینہ، رفعت، حفصہ،محمود، علیشا،زینب،رخسانہ، رضوانہ،مریم، ماریہ، شعیب، رکیہ،سلطان، قاسم،علی، زوہیب، زیب النساء،ام حبیبہ،تہرین، نضرت، روبینہ، شازیہ،عالیہ، ساجد، عابد، کامل، شہزاد،طیب، صفینہ،عمارہ،جویریہ،ریحانہ، شبنم،مریم، آسیہ،نصرت، نرگس، بصرہ،آسیہ سلطان، ناصر، ردا، محمودہ،محمد حمزہ اور دیگر نے خصوصی شرکت کی۔ اطہر صدیقی کا کہنا تھا کہ سابق چیئر پرسن ہیلپنگ لٹل اینجلز و جنت الفردوس شمیم اپنی زندگی کے اختتام کے ساتھ ہمیں انسانیت کی بھلا ئی اور دوسروں کے لیے جینے کا اہم پیغام دیکر گئی ہے۔ انہو ں نے کہا کہ اس تنظیم کے زیر سائیہ جتنے بھی یتیم مساکین اور غریب بچے ہیں ان کی تعلیم و تر بیت اور دیکھ بھال اب ہم سب کی اخلا قی ذمہ داری ہے۔ انہو ں نے مزید کہاکہ کسی ضرورت مند کی ضرورت کے وقت کام آنا بہت بڑی نیکی ہے جسے ہمیں اپنی زندگیو ں میں عملی طور پر اپنا نے کی ضرورت ہے۔ اس موقع پرغزالہ احمد، طیبہ لوہا ر،حلیمہ، ناصر خان اور دیگرنے شمیم محمود کی خدمت انسانیت اور انسانی فلا ح کے لیے گراں قدر خدما ت کو سراہتے ہو ئے کہاکہ شمیم محمود نے ایک عورت ہو نے کے با وجود نہ صرف آخری دم تک اپنی موذی بیما ری کینسر سے جنگ جا ری رکھی بلکہ یتیم بچوں کی کفالت کی ذمہ داری بھی بخوبی نبھائی اب اس مشن کو آگے لیکر چلنا ہر درد دل رکھنے والے کی اولین ذمہ داری ہے۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں مرد و خواتین بزرگو ں بچوں سمیت مختلف شعبہ ہا ئے زندگی سے تعلق رکھنے والو ں نے بھرپور شرکت کی ہیلپنگ لٹل اینجلز اور جنت الفردوس کے ساتھ بھرپور تعاون جا ری رکھنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا۔ تقریب کے اختتام پر شمیم محمود سمیت مسلم امہ کے تمام فوت شدگان کی بخشش و مغفرت کی خصوصی دعا بھی کی گئی۔

Related posts