تازہ ترین
سانحہ پشاور میں زخمی ہونے والے طالبعلم احمد نواز نے برطانیہ سے پاکستانیو ں کیلئے پیغام جاری کر دیا         امامیہ اسلامک کونسل یورپ کی سالانہ میٹنگ کوپن ہیگن ڈنمارک میں منعقد کی گئی         بلونیا اٹلی چوہدری غلام شبیر کی اپنے دوست چوہدری محمد بوٹے خاں گجر دیتوال پوڑ کوان کے صاحبزادوں کی شادی کی مبارک باد کے سلسلے میں مانچسٹر سے بلونیا خصوصی آمد         اٹلی: اہلیانِ مونتی کیاری کی طرف سے محفلِ میلاد ﷺ کا پروگرام، چوہدری سکندرگوندل (پروپرائٹر، گوندل ریسٹورنٹ)کا خصوصی تعاون،منتظمین کے فرائض چوہدری منیر بھمبھر، طارق کھٹانہ، خالد شبیرڈوگہ اور چوہدری شبیر بھمبھر نے ادا کئے         اوورسیز پاکستانی جائیں تو کہاں جائیں! پاکستان میں چھٹیاں گزارنے کیلئے جانے والے منہاج القرآن کویت کے رہنما محمد عثمان کو گھر میں ڈکیتی مذاحمت پر قتل کر دیا گیا         معروف اینکر پرسن امیر عباس ہشام یوسف پیرس پہنچ گئے۔ قائداعظم ایوارڈ شو میں شرکت کریں گے۔ ایوارڈ شو کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان معین الحق ہوں گے         فرانس میں تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں تبدیلی پینل کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر سینئر راہنماؤں کی مبارکباد۔         سیاسی وابستگی سے متعلق افواہیں، فیصل چیچی کل پریس کانفرنس میں اہم اعلان کریں گے         یو،کے: عمران خان کے حق میں فیصلہ آنے پر تحریکِ انصاف PTI West Midlands کا جش، مبارکبادیں، پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کا عزم         پی ٹی آئی مانچسٹر کے چوہدری محمد نواز آور ان کی ٹیم نے ایک خوبصورت پروگرام کا اہتمام کیا مانچیسٹر کی سیاسی اور کاروباری شخصیات کی شرکت         نا اہلی کیس میں عمران خان کا باعزت بری ہونا حق اور سچ کی فتح ہے: اورنگزیب جنگل خیلوی         فرانس ۔ طارق محمود کی نماز جنازہ منہاج القرآن انٹرنیشنل لاکورنیو فرانس میں ادا ادا کر دی گئی         گلاسگو کے ہردلعزیز دوست میاں نوید قیصر کے اعزازمیں میاں طاہر حمید کا ظہرانہ         بریکنگ نیوز: چوہدری فیصل محمود چچی چیئرمین ایگزیکٹیو کونسل مسلم لیگ ن اٹلی اتوار شام 5 بجے بلونیا میں پریس کانفرنس کریں گے         تحریک انصاف اٹلی کاکل بروز ہفتہ شام دو بجے کریمونا پیاسا روما میں ایک جشن کا اہتمام-میاں آفتاب احمد        

چوہدری عزیز امرہ نے چوہدری امتیاز ایڈووکیٹ اور الحاج کرامت حسین مہر کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا

چوہدری عزیز امرہ نے چوہدری امتیاز ایڈووکیٹ اور الحاج کرامت حسین مہر کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا
سابق ناظم یونین کونسل امرہ کلاں چوہدری امتیاز ایڈووکیٹ ان دنوں یورپ کے دورے پر ہیں۔ بارسلونا میں ممتاز بزنس مین اور امرہ ایسوسی ایشن صدر چوہدری عزیز امرہ نے چوہدری امتیاز ایڈووکیٹ اور الحاج کرامت حسین مہر کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا جس میں کیمونٹی کی نمایاں شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی،مہمانوں کی مقامی ریسٹورنٹ آمد پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور گلدستے پیش کئے گئے- پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا ،سٹیج سیکرٹری کے فرائض حافظ عبدالرزاق صادق نے سر انجام دئیے، تلاوت قرآن پاک کی سعادت چوہدری نوید نے حاصل کی معزز مہمان چوہدری امتیاز احمد ایڈووکیٹ نے اپنے مدبرانہ انداز میں مختصر مگر جامع خطاب کیا اور امرہ ایسوسی ایشن کی کوششوں کو سراہا اور اپنی طرف سے بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔ الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کی جانب سے انکے بیٹے ممتاز بزنس مین چوہدری امانت حسین مہر تمام دوست احباب کی بھرپور محبت اور پیار بھرے خلوص کا شکریہ ادا کیا۔عشائیہ تقریب میں سیاسی، سماجی،کاروباری ،صحافتی شخصیات سمیت ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی، جن میں امرہ ایسوسی ایشن سپین کے برداران، ممتاز بزنس مین چوہدری امتیاز آکیہ، ایوارڈ یافتہ
بزنس مین چوہدری امانت حسین مہر ،سوشلسٹ پارٹی کاتالونیا کی جانب سے ایم پی اے کے امیدوار حافظ عبدلرزاق صادق ، شجاع ٹریول گروپ کے ڈائریکٹر عابد الرحمان رانجھا،چوہدری احمد خان تریرانولہ، فالکن ایسوسی ایشن کے چئیرمین میاں دانش ،عام لوگ پارٹی کے جنرل سیکریٹری یورپ نعیم بھٹی ،ڈیلی پاکستان کے نمائیندہ خصوصی اور بارسلونا ٹائمز کے چیف ایڈیٹر غفور احمد قریشی ، شاھد لطیف گجر، ملک عمران ڈائریکٹر بارسلونا قلندر، اشرف مغل،پاکسلونا ریڈیو کے ڈائریکٹر راجہ شفیق کیانی، حاجی محمداقبال، ہم وطن کے جاوید مغل ،چوہدری سبط حسین، قربان علی، لالہ محمد اکرم، میاں جاوید اقبال، چوہدری نوید امرہ ، چوہدری سرفراز مہدی، چوہدری اختر، چوہدری رخسار، چوہدری مشتاق، جمشید علی بابر ، شکیب عمران، چوہدری نوید احمد، چوہدری وجاہت، چوہدری معروف ،حاجی رفیق، چوہدری محمد عنایت، محمد انور، 92 چینل کے شاہد احمد شاھد، ڈیلی انصاف کے ممتاز مینر سہوترہ، اظہر عباس اور رضوان کاظمی نمایاں ہیں۔

Related posts