تازہ ترین
سانحہ پشاور میں زخمی ہونے والے طالبعلم احمد نواز نے برطانیہ سے پاکستانیو ں کیلئے پیغام جاری کر دیا         امامیہ اسلامک کونسل یورپ کی سالانہ میٹنگ کوپن ہیگن ڈنمارک میں منعقد کی گئی         بلونیا اٹلی چوہدری غلام شبیر کی اپنے دوست چوہدری محمد بوٹے خاں گجر دیتوال پوڑ کوان کے صاحبزادوں کی شادی کی مبارک باد کے سلسلے میں مانچسٹر سے بلونیا خصوصی آمد         اٹلی: اہلیانِ مونتی کیاری کی طرف سے محفلِ میلاد ﷺ کا پروگرام، چوہدری سکندرگوندل (پروپرائٹر، گوندل ریسٹورنٹ)کا خصوصی تعاون،منتظمین کے فرائض چوہدری منیر بھمبھر، طارق کھٹانہ، خالد شبیرڈوگہ اور چوہدری شبیر بھمبھر نے ادا کئے         اوورسیز پاکستانی جائیں تو کہاں جائیں! پاکستان میں چھٹیاں گزارنے کیلئے جانے والے منہاج القرآن کویت کے رہنما محمد عثمان کو گھر میں ڈکیتی مذاحمت پر قتل کر دیا گیا         معروف اینکر پرسن امیر عباس ہشام یوسف پیرس پہنچ گئے۔ قائداعظم ایوارڈ شو میں شرکت کریں گے۔ ایوارڈ شو کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان معین الحق ہوں گے         فرانس میں تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں تبدیلی پینل کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر سینئر راہنماؤں کی مبارکباد۔         سیاسی وابستگی سے متعلق افواہیں، فیصل چیچی کل پریس کانفرنس میں اہم اعلان کریں گے         یو،کے: عمران خان کے حق میں فیصلہ آنے پر تحریکِ انصاف PTI West Midlands کا جش، مبارکبادیں، پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کا عزم         پی ٹی آئی مانچسٹر کے چوہدری محمد نواز آور ان کی ٹیم نے ایک خوبصورت پروگرام کا اہتمام کیا مانچیسٹر کی سیاسی اور کاروباری شخصیات کی شرکت         نا اہلی کیس میں عمران خان کا باعزت بری ہونا حق اور سچ کی فتح ہے: اورنگزیب جنگل خیلوی         فرانس ۔ طارق محمود کی نماز جنازہ منہاج القرآن انٹرنیشنل لاکورنیو فرانس میں ادا ادا کر دی گئی         گلاسگو کے ہردلعزیز دوست میاں نوید قیصر کے اعزازمیں میاں طاہر حمید کا ظہرانہ         بریکنگ نیوز: چوہدری فیصل محمود چچی چیئرمین ایگزیکٹیو کونسل مسلم لیگ ن اٹلی اتوار شام 5 بجے بلونیا میں پریس کانفرنس کریں گے         تحریک انصاف اٹلی کاکل بروز ہفتہ شام دو بجے کریمونا پیاسا روما میں ایک جشن کا اہتمام-میاں آفتاب احمد        

سٹیٹ بینک نے ما نیٹری پالیسی کااعلان کردیا

سٹیٹ بینک نے ما نیٹری پالیسی کااعلان کردیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سٹیٹ بینک نےما نیٹری پالیسی کااعلان کردیا ہے جبکہ شرح سود 5.75 فیصدپربرقرارہے۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے 2ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ریگولیٹری ڈیوٹی متعارف کرانے سے درآمدات کی نموکم ہوگی، معاشی نمو 6فیصد رہنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں جبکہ مہنگائی میں اضافے کی شرح سالانہ 6فیصد ہدف سے کم رہنے کی توقع ہے۔سٹیٹ بینک کا مزید کہناہے کہ رواں مالی سال 4ماہ میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ 5ارب ڈالر رہا۔درآمدات بیرونی سرمایہ کاری اور دیگر ذرائع سے رقوم ادائیگیوں کے دباو کو کم کرے گاجبکہ امن و امان اور توانائی کی بہتر ہوتی پالیسی سے سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے ۔

Related posts