تازہ ترین
بیرسٹر سلطان محمود نیویارک پہنچ گئے، 23ستمبر کو اقوام متحدہ کے سامنے ہونیوالے مظاہرے کی قیادت کرینگے         متحدہ عرب امارت: تحریکِ انصاف یو اے ای کی جانب سے رہنماؤں و کارکنوں کی دعوت، انٹرا پارٹی الیکشن پر تبادلہ خیال، سینئر رہنما اورنگزیب جنگل خیلوی کا تمام ساتھیوں کی الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کی ہدایت         پاکستانی سفارتخانہ روم میں فوڈ فیسٹیول کی تصویری جھلکیاں اٹلی بھر سے ہموطنوں سمیت مقامی شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت (فوٹو الیاس قادری)         فرانس ، میاں نواز شریف آ ج بھی عوام کے دلوں پر حکمرانی کر رہے ہیں ، شیخ وسیم اکرم         سویڈن اور فن لینڈ میں سفیر پاکستان محمد طارق ضمیر کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد پاکستانی کمیونٹی کے تمام شعبہ ہائے زندگی کی نمائندگی اور شرکت         فرانس: پاکستان فیسٹیول کے فیشن ایونٹ میں نینا کاؤچرز Naina’s Couture میں لپٹی پری چہرہ متناسب مو’رتیں رنگ برنگی کہکشاؤں کی مانند ریمپ پر جلوہ افروز ہوئیں تو شائقین پلکیں جھپکنا بھول گئے، نینا خان نے دلکش و دلپذیر ملبوسات متعارف کرو اکر پھر میدان مار لیا، آرگنائزرز کی جانب سے سیم ایونٹ، سیم پلیس، سیم سٹی اگلے سال پھر کروانے کا عندیہ         اٹلی: سفارت خانہ پاکستان روم کے ثقافتی میلہ میں نرالا سویٹ اینڈ سالٹ کے پروپرائٹر اور پاکستانی کمیونٹی بولونیا کے رہنما چوہدری الیاس احمد ڈھلیاں کی بھرپور شرکت، شیرین و نمکین روائتی سوغاتوں کا سٹال بھی لگایا         جینیوا: کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی اور مقبوضہ کشمیر میں غاصب بھارتی فوجیوں کے ظلم وستم کے خلاف احتجاج میں کشمیریوں اور اوورسیز پاکستانیوں کی بھرپور شرکت، مظلوم کشمیری بہن بھائیوں کی ہر سطح پر حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ         یو،کے(شیفلڈ): معروف ہیو من ایکٹیوسٹ، وکیل اور سماجی رہنمامحمد نذیر اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کی ایڈوائزری کونسل کے ایڈوائزر مقرر، محمد نذیر کا خصوصی خطاب میں چئیرمین او پی ایف امجد ملک سے اظہارِ تشکر اور تارکینِ وطن کی رہنمائی اور مسائل کے حل کا عزم         فرانس: کامران یوسف گھمن کی پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی کے چئیر مین راجہ پرویز اشرف سے ملاقات، بلاول بھٹو کی مشاورت سے پیپلز پارٹی یورپ کی تنظیم سازی رواں سال کے آخر تک مکمل کرنے پر تبادلہ خیال         مسلم لیگ ن سپین کا کلثوم نواز کی جیت پر ا ظہارِ مسرت         امریکہ: کلثوم نواز کی کامیابی ، مسلم لیگ ہاوس نیویارک میں جشن فتح ، کیک کاٹا گیا         فرانس: پیرس کے مضافات میں پاکستان فیسٹیول مردوں کے قہقہوں، عورتوں کی مسکراہٹواں اور بچوں کی کھلکلاہٹوں میں اگلے سال تک کیلئے کامیابی سے اختتام پزیر ہوگیا، سفیرِ محترم معین الحق نے پاکستان کی جبکہ پار لیمینٹیرین فرانس پپونی نیکو لس مکونی نے فرانس کی نمائندگی کی         سپین: وقاص بشارت کسانہ آف بن کالس کےہاں بیٹےکی ولادت ۔ بچےکی صحت تندرستی اور نیک قسمت کےساتھ درازی عمرکی دعا         پی ٹی وی نیوز کے سینئر رپورٹر میاں محمد سمیع کو حج مبارک ہو ۔ زاہد مصطفی اعوان