ڈونلڈ ٹرمپ کی لندن کے میئر ساجد خان پر پھر کڑی تنقید

ڈونلڈ ٹرمپ کی لندن کے میئر ساجد خان پر پھر کڑی تنقید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لندن کے میئر کے خلاف کی گئی حالیہ تنقید میں کہا ہے کہ برطانیہ کو ایک نئے میئر کی ضرورت ہے۔

فرانسیسی خبررساں ادارے ‘ اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کیٹی ہاپکنز کی جانب سے لندن مین پیش آنے پرتشدد واقعات سے متعلق کی گئی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ‘ لندن کو جلد از جلد ایک نئے میئر کی ضرورت ہے، صادق خان ایک تباہی ہیں، اس سے مزید حالات خراب ہوں گے’۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اس حوالے سے کی گئی ایک اور ٹوئٹ میں لکھا کہ میئر قوم کے لیے ذلت کا باعث ہیں جو شہر کو تباہ کررہے ہیں۔

About The Author

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *