کی کی کے بعد بوتل کیپ چیلنج نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، مہوش حیات بازی لے گئیں

کی کی کے بعد بوتل کیپ چیلنج نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، مہوش حیات بازی لے گئیں

لاہور (ویب ڈیسک) گذشتہ برس کی کی چیلنج نے جہاں انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی تھی وہیں اب بوتل کیپ چیلنج نے سوشل میڈیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات بھی اس چیلنج کے بخار میں مبتلا ہوگئیں۔اداکارہ مہوش حیات نے بوتل کپ چیلنج قبول کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی ، جس میں وہ چیلنج پورا کرتے ہوئے خوش دیکھائی دے رہی ہیں۔اس سے قبل ہالی ووڈ اداکار جیسن اسٹیتھم اور جان مائر کے ساتھ فیدر ویٹ چمپیئن میکس ہو لو وے بھی اس بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

Embedded video

About The Author

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *