اہم خبریں

خلاءمیں جانے والے پہلے خوش قسمت پاکستانی کا انتخاب کب اور کیسے ہو گا؟ فواد چوہدری نے اعلان کر دیا

خلاءمیں جانے والے پہلے خوش قسمت پاکستانی کا انتخاب کب اور کیسے ہو گا؟ فواد چوہدری نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے پہلے پاکستانی خلاءباز کی سلیکشن اور انتخاب کے طریقہ کار کا اعلان کر دیا ہے۔

فواد چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لکھا ”مجھے بہت خوشی ہے کہ پہلے پاکستانی خلاءباز کیلئے سلیکشن پراسیس اگلے سال 2020ءسے شروع ہو رہا ہے۔ پہلے مرحلے میں 50 خلانورد شارٹ لسٹ کریں گے، ان میں سے 25 فائنل مرحلے میں جائیں گے اور 2022ءمیں انشاءاللہ پہلا پاکستانی خلاءمیں جائے گا، یہ پاکستان کی سپیس پروگرام کیلئے تاریخ ساز اقدام ہو گا۔“

About The Author

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *