اہم خبریں

میری طرف سے اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ہو : اٹلی کی ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت میاں خان کا عید الاضحی پر پیغام

میری  طرف سے اہلِ اسلام کو  دل کی گہرائیوں سے عید مبارک  ہو :  اٹلی کی ممتاز  سماجی و کاروباری شخصیت  میاں خان  کا عید الاضحی پر پیغام

بولزانو، اٹلی(نمائندہ خصوصی) اٹلی کی ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت میاں خان جنجوعہ(منڈی بہاؤالدین والے) نے عالمِ اسلام، اہلِ وطن ، تمام اوورسیز پاکستانیز، دوست و احباب کو عید الاضحیٰ کی مبارک پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اس موقع پر ان کا مزید کہنا تھا کہ عید کی خو شیوں میں سب کو شامل کریں اور قربانی کے گوشت میں مستحقین کو نہ بھولیں۔

About The Author

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *