اہم خبریں

پاکستان میں چھپ چھپ کر پریکٹس کرنے والے افغان کرکٹر کو زور دار جھٹکا لگ گیا

پاکستان میں چھپ چھپ کر پریکٹس کرنے والے افغان کرکٹر کو زور دار جھٹکا لگ گیا

کابل(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں چھپ چھپ کر پریکٹس کرنے والے افغان کھلاڑی کے خلاف افغان کرکٹ بورڈ نے بڑی کارروائی کردی۔نجی نیوز چینل ہم نیوز کے مطابق بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد کا سنٹرل کنٹریکٹ غیر معینہ مدت کے لیے معطل کردیا۔ایک اعلامیے کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کسی بھی کسی کو دوسرے ملک کھیلنے کی اجازت نہیں دی گئی، محمد شہزاد نے بنا اجازت کے پاکستان میں پریکٹس کرکے قوائد کی خلاف ورزی کی ہے۔افغان کرکٹ بورڈ نے محمد شہزاد کو جلد بورڈ کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

About The Author

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *