اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان یوم آزادی کہاں پر منائیں گے ؟ ایسی خبر آ گئی کہ سن کر پاکستانی بے حد خوش ہوں گے

وزیراعظم عمران خان یوم آزادی کہاں پر منائیں گے ؟ ایسی خبر آ گئی کہ سن کر پاکستانی بے حد خوش ہوں گے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم عمران خان یوم آزادی آزاد کشمیر میں منائیں گے اور ان کے ہمراہ وفاقی وزراءبھی موجود ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان وفاقی وزراءکے ہمراہ مظفر آباد جائیں گے جہاں وہ آزاد کشمیر قانون سا ز اسمبلی سے خطاب کریں گے ۔ عمران خان اے پی سی و دیگر کشمیری رہنماﺅں سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔یاد رہے کہ کل ملک بھر میں 14 اگست یوم آزادی کی تقریبا ت کا انعقاد کیا جائے گا اور ہر طرف پرچموں کی بہار دکھائی دے گی ۔

About The Author

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *