سعودیہ سے 40 ہزار پاکستانی بے دخل

سعودیہ سے 40 ہزار پاکستانی بے دخل

‏سعودی عرب نے دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر 40 ہزار پاکستانیوں کو اپنے ملک سے نکال دیا ہے۔
برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ نے سعودی عرب کے مقامی میڈیا کی رپورٹس کے حوالےسے بتایا کہ نکالے گئے بیشتر پاکستانی مزدور تھے یا نچلے درجے کے کاموں سے وابستہ تھے۔اخبار کے مطابق گذشتہ تین ماہ کے اعداد و شمار کے مطابق ایک لاکھ سے زیادہ ورکرز کے اقاموں میں توسیع نہیں کی اور نکالے گئے مزدوروں میں سے پاکستانیوں کی تعداد کی 40 ہزار ہے۔دوسری جانب مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ سعودی عرب نے 51 ممالک کے لیے ای ویزا کا اعلان کیا ہے تاہم ان ملکوں میں پاکستان شامل نہیں

About The Author

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *