اہم خبریں

انیمیٹڈ فلم دی ڈونکی کنگ کل سے اسپین کے سینما گھروں کی زینت بنے گی

انیمیٹڈ فلم دی ڈونکی کنگ کل سے اسپین کے سینما گھروں کی زینت بنے گی

بارسلونا (نمائندہ خصوصی) پاکستان کی سپرہٹ انیمیٹڈ فلم دی ڈونکی کنگ کل سے اسپین کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ اس فلم کو 3زبانوں اسپینش، کاتالان اور باسک میں ڈب کیا گیا ہے۔ دی ڈونکی کنگ پہلی سائوتھ ایشین فلم ہوگی جو بیک وقت50سے زائد سینمائوں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

About The Author

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *