میرا آپریشن کے بعد روبصحت

میرا آپریشن کے بعد روبصحت

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ آپریشن کے بعد ڈاکٹروں کی ہدایت پر آرام کی غرض سے دبئی میں قیام بڑھایا ہے، بہت جلد پاکستان واپس آ کر شوبز سر گرمیوں کا آغاز کروں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق میرا کا کہنا تھا کہ میں روبصحت ہوں اور صرف دبئی میں آرام کی غرض سے قیام بڑھایا ہے، میری تو کوشش ہے کہ جتنی جلد ممکن ہو سکے اپنے وطن واپس پہنچ جاو¿ں۔میرا نے کہا کہ حکومت اور فن و ادب سے وابستہ لوگ اکٹھے چل سکتے ہیں، میری کوشش ہو گی انہیں ایک پلیٹ فارم پر لایا جائے جس کا دونوں کو فائدہ ہو گا۔

About The Author

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *