رابی پیرزادہ کی ویڈیو ز وائرل کرنے کے لیے کتنے ممالک میں پیسے بانٹے گئے ؟گلوکارہ نے بڑا دعویٰ کردیا

رابی پیرزادہ کی ویڈیو ز وائرل کرنے کے لیے کتنے ممالک میں پیسے بانٹے گئے ؟گلوکارہ نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)معروف گلو کارہ رابی پیرزادہ نے الزام عائد کیا ہے کہ میری ویڈیوز سازش کے تحت لیک کی گئیں اور اس کے پیچھے باا ثر افراد کا ہاتھ ہے ۔انڈپنڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ انہیں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی سے معلوم ہوا کہ اس سب کے پیچھے طاقتور لوگوں کا گروہ ہے۔رابی نے الزام لگایا کہ ان کے خلاف سازش کرنے والوں نے ان کی ویڈیو کو وائرل کرنے کے لیے چھ مختلف ممالک میں پیسے دئیے ، جن میں سے صرف دبئی میں انہوں نے 13 ہزار درہم دئیے۔رابی نے مزید کہا لوگ دیکھ لیں کہ جب سے میری ویڈیوز کا معاملہ سامنے آیا ہے تب سے مسئلہ کشمیر پر بات نہیں ہو رہی۔

About The Author

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *