اہم خبریں

برطانوی پاسپورٹ سے یورپی یونین کے لفظ حذف

برطانوی پاسپورٹ سے یورپی یونین کے لفظ حذف

بریگزٹ معاہدے میں تاخیر کے باوجودنئے چھپنے والے برطانوی پاسپورٹ سے یورپی یونین کے لفظ حذف کر دئیے گئے ۔رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ارغوانی رنگ کے نئے پاسپورٹ 30 مارچ سے متعارف کرائے گئے ہیں ۔نئے پاسپورٹ وصول کرنے والے برطانوی شہریوں نے میڈیا کو بتایا ان کا خیال تھا کہ پاسپورٹ کے ڈیزائین کو اس وقت تک تبدیل نہیں کیا جائے گا جب تک برطانیہ یورپی یونین کا رکن رہتا ہے ، لیکن ڈیزائن تبدیل ہوگیا ہے ۔

About The Author

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *