اہم خبریں

پیرس معروف و سینئر صحافی بابر مغل کی بھتیجی، طارق مغل مرحوم کی صاحبزادی پیا گھر سدھار گئی

پیرس   معروف و سینئر صحافی بابر مغل کی بھتیجی، طارق مغل مرحوم کی صاحبزادی پیا گھر سدھار گئی

پیرس (ناصرہ خان سے) معروف و سینئر صحافی بابر مغل کی بھتیجی، طارق مغل مرحوم کی صاحبزادی پیا گھر سدھار گئی، تقریب رخصتی کا اہتمام شاہ نواز میرج ہال میں ہوا۔ جس میں رشتہ داروں، قریبی دوست احباب سمیت فرنچ، عرب، افریقی کمیونٹی کی خواتین و حضرات نے بھرپور شرکت کی۔

About The Author

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *