اہم خبریں

یاسر ادریس کے چاچا مرحوم اور چوہدری قیصر نت کی بھاوج مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

یاسر ادریس کے چاچا مرحوم اور چوہدری قیصر نت کی بھاوج مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

بارسلونا(نمائندہ خصوصی)چیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ چوہدری پرویز اقبال لوہسر نے بارسلونا میں پاکستانی کمیونٹی اور صحافیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کی اس موقع پر انہوں نے ایڈوائزر ٹو چیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ یاسر ادریس کے چاچا مرحوم اور پی ٹی آئی اسپین کے سابق صدر چوہدری قیصر نٹ کی بھاوج مرحومہ کے روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

About The Author

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *