اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان 18 اپریل کو ئٹہ کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان 18 اپریل کو ئٹہ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم عمران خان 18 اپریل کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان 18 اپریل کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے،وزیراعظم عمران خان کوئٹہ دھماکے کے متاثرین سے ملاقات کریں گے۔اس کے علاوہ وزیراعظم امن و امان سے متعلق اجلاس میں شرکت کرے گی جس میں وزیراعظم کو امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی ،وزیراعظم ترقیاتی منصوبوں کا بھی جائزہ لیں گے ۔

About The Author

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *