اہم خبریں

سابق ڈی جی اینٹی کریشن حسین اصغرکوڈپٹی چیئرمین نیب مقررکرنے کافیصلہ

سابق ڈی جی اینٹی کریشن حسین اصغرکوڈپٹی چیئرمین نیب مقررکرنے کافیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق ڈی اینٹی کرپشن حسین اصغرکوڈپٹی چیئرمین نیب مقررکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ڈی اینٹی کرپشن حسین اصغرکوڈپٹی چیئرمین نیب مقررکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔حسین اصغر کو امتیازتاجور کی جگہ پر تعینات کیا جا رہا ہے ،چیئرمین نیب جاویداقبال نے ان کی ڈپٹی چیئرمین کی تقرری کی سفارش کی ہے۔صدرمملکت سمری کی باضابطہ منظوری دیں گے

واضح رہے کہ حسین اصغرسربراہ اینٹی کرپشن پنجاب بھی رہ چکے ہیں۔

About The Author

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *