اہم خبریں

ٹرائی سیریز، آئرلینڈ کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹرائی سیریز، آئرلینڈ کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ڈبلن (نمائندہ خصوصی) ٹرائی سیریز کے چھٹے میچ میں آئرلینڈ نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میچ کیلئے آئرلینڈ ٹیم کی قیادت ولیم پورٹ فیلڈ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں پال سٹرلنگ، جیمز میکولم، اینڈریو بالبرنی، کیون او برائن، مارک اڈائر، گیری ولسن، جارج ڈاکریل، بوئیڈ رینکن، بیری میکارتھی اور جوشوا لٹل شامل ہیں۔

بنگلہ دیشی ٹیم کی قیادت مشرفی مرتضیٰ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں تمیم اقبال، لٹن داس، شکیب الحسن، مشفیق الرحیم، محمود اللہ، مشرفی مرتضی، صابر رحمان، روبیل حسین، ابوجید، مصدق حسین اور محمد سیف الدین شامل ہیں۔

About The Author

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *